اذان کا بیان अज़ान के बारे में اذان کے وقت کی دعا۔ “ अज़ान सुनने के बाद की दुआ ”
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جو شخص اذان سن چکے، پھر یہ دعا پڑھے کہ: ”اے اللہ! اس کا مل دعا اور قائم ہونے والی نماز کے رب! (ہمارے سردار) محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عنایت فرما اور (انھیں) وہ مقام محمود عطا فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے۔“ تو اس کو قیامت کے دن میری شفاعت نصیب ہو گی۔“
|