اذان کا بیان अज़ान के बारे में اذان دیتے وقت آواز بلند کرنا (مسنون ہے)۔ “ ऊँची आवाज़ से अज़ान देना सुन्नत है ”
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جب اذان کہو تو اپنی آواز بلند کرو، اس لیے کہ مؤذن کی دور کی آواز کو (بھی)، جو کوئی جن یا انسان یا اور کوئی سنے گا تو وہ اس کے لیے قیامت کے دن گواہی دے گا۔“
|