اذان کا بیان अज़ान के बारे में نماز کی اقامت کے بعد سوائے فرض نماز کے اور کوئی نماز نہیں پڑھنا چاہیے۔ “ इक़ामत के बाद फ़र्ज़ नमाज़ के सिवा कोई और नमाज़ नहीं पढ़ी जानी चाहिए ”
سیدنا عبداللہ بن مالک بن بحینہ رضی اللہ عنہ سے جو کہ قبیلہ ازد سے تعلق رکھتے تھے، روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دو (2) رکعت نماز پڑھتے دیکھا حالانکہ اقامت ہو چکی تھی پس جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو لوگ اس شخص کے گرد جمع ہو گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص سے فرمایا: ”کیا صبح کی چار رکعتیں ہیں، کیا صبح کی چار رکعتیں ہیں؟“
|