علم کا بیان ज्ञान के बारे में رات کے وقت تعلیم و تلقین (درست ہے)۔ “ रात के समय में पढ़ना पढ़ाना ठीक है ”
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ایک رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سبحان اللہ آج کی رات کس قدر فتنے نازل کیے گئے ہیں اور کس قدر خزانے کھولے گئے ہیں۔ (اے لوگو!) ان حجرہ والیوں کو جگا دو (کہ کچھ عبادت کریں) کیونکہ بہت سی دنیا میں پہننے والی ایسی ہیں جو (اعمال نہ ہونے کے سبب) آخرت میں برہنہ ہوں گی۔“
|