علم کا بیان ज्ञान के बारे में علماء (کی باتیں سننے) کے لیے چپ رہنا (چاہیے)۔ “ विद्वानों कि बातें सुनने के लिए चुप रहना चाहिए ”
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے حجتہ الوداع میں فرمایا: ”تم لوگوں کو چپ کر دو۔“ (جب لوگ خاموش ہو گئے تو) اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اے لوگو!) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کو گردن زنی (قتل) کرنے لگے۔“
|