علم کا بیان ज्ञान के बारे में نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ ”اے اللہ! اس کو کتاب (قرآن) کا علم (فہم و فراست) عنایت فرما۔ “ नबी ﷺ ने कहा कि ए अल्लाह इसे किताब यानि क़ुरआन का ज्ञान दे ”
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (ایک مرتبہ) اپنے سینے سے لپٹا لیا اور فرمایا: ”اے اللہ! اس کو (اپنی) کتاب کا علم فرما۔“
|