الطب والعيادة علاج کرنا اور تیماردار کرنا रोग का इलाज और रोगी की देखभाल کوڑھ زدہ مریضوں کی طرف دیکھنے سے کیوں منع کیا گیا؟ “ कोढ़ के रोगी की और देखने से मना क्यों किया गया ”
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوڑھ زدہ مریضوں کی طرف زیادہ نہ دیکھا کرو۔“
|