الطب والعيادة علاج کرنا اور تیماردار کرنا रोग का इलाज और रोगी की देखभाल زمزم کھانے کا کھانا ہے “ ज़म ज़म खाने का खाना है ”
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ برکت والا ہے اور یہ کھانے کا کھانا ہے۔“ آپ رضی اللہ عنہ کی مراد زمزم کا پانی تھا۔
|