الطب والعيادة علاج کرنا اور تیماردار کرنا रोग का इलाज और रोगी की देखभाल بچھو کے ڈنک کا علاج “ बिच्छू के डंक का इलाज ”
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بچھو نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈنگ مارا، اس حال میں کہ آپ نماز پڑھ رہے تھے۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: ”اللہ تعالی بچھو پر لعنت کرے، یہ نمازی کو چھوڑتا ہے نہ غیر نمازی کو۔ پھر پانی اور نمک منگوا کر متاثرہ جگہ پر لگاتے اور «قُلْ يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ» «قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ» «قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ» پڑھتے رہے۔“
|