الطب والعيادة علاج کرنا اور تیماردار کرنا रोग का इलाज और रोगी की देखभाल آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تھوک میں شفا تھی “ आप ﷺ के थूक में शिफ़ा थी ”
سیدنا عبداللہ بن بریدہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ سیدنا عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کی ٹانگ کٹ گئی تھی، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر تھوکا تو وہ شفایاب ہو گئی۔“
|