سلسله احاديث صحيحه
الطب والعيادة
علاج کرنا اور تیماردار کرنا
کوڑھ زدہ مریضوں کی طرف دیکھنے سے کیوں منع کیا گیا؟
حدیث نمبر: 1655
-" لا تديموا النظر إلى المجذومين".
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوڑھ زدہ مریضوں کی طرف زیادہ نہ دیکھا کرو۔“