الطب والعيادة علاج کرنا اور تیماردار کرنا रोग का इलाज और रोगी की देखभाल اہلیت کے بغیر علاج کرنا منع ہے “ इलाज की जानकारी न हो तो इलाज नहीं करना चाहिए ”
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے (ڈاکٹری کے کامل علم کے بغیر) علاج کیا اور اس کی طب معروف نہیں تھی تو وہ (نقصان ہونے کی صورت میں) خود ذمہ دار ہو گا۔“
|