كتاب مناسك الحج کتاب: حج کے احکام و مناسک 107. بَابُ: دُخُولِ مَكَّةَ بِغَيْرِ إِحْرَامٍ 107. باب: مکہ میں بغیر احرام باندھے داخل ہونے کا بیان۔ 134. بَابُ: ذِكْرِ الْفَضْلِ فِي الطَّوَافِ بِالْبَيْتِ 134. باب: خانہ کعبہ کے طواف کی فضیلت کا بیان۔ |
سنن نسائي
كتاب مناسك الحج کتاب: حج کے احکام و مناسک The Book of Hajj 43. بَابُ: الزَّعْفَرَانِ لِلْمُحْرِمِ باب: محرم کے لیے زعفران کے استعمال کا بیان۔ Chapter: Saffron for one in Ihram
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی (حالت احرام میں) زعفران لگا۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الباس 23 (2101)، سنن ابی داود/الترجل 8 (4179)، سنن الترمذی/الأدب 51 (2815)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/اللباس 33 (5846)، ویأتی عند المؤلف رقم 5258، مسند احمد (3/101) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی (حالت احرام میں) زعفران لگائے۔
تخریج الحدیث: «انظرماقبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زعفران استعمال کرنے سے روکا ہے۔ حماد (جو اس حدیث کے راوی ہیں) کہتے ہیں: یعنی مردوں کے لیے ممانعت ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 2707 (تحفة الأشراف: 1011)، مسند احمد (3/187) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.