كِتَاب الْبُيُوعِ کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل 17. باب فِي ذَلِكَ إِذَا كَانَ يَدًا بِيَدٍ باب: ایک جاندار کو دوسرے جاندار کے بدلے نقد بیچنا جائز ہے۔
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک غلام دو غلام کے بدلے خریدا۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساقاة 23 (1602)، سنن الترمذی/البیوع 22 (1239)، السیر 36 (1596)، سنن النسائی/البیعة 21 (4189)، البیوع 64 (4625)، سنن ابن ماجہ/الجھاد 41 (2869)، (تحفة الأشراف: 2904)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/349، 372) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|