الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 3358
فوائد ومسائل: امام ابو داؤد کے طرز عمل سے یہ معلوم ہوتا ہے۔ کہ ان کے نزدیک غلام اور حیوان کی حیثیت یکساں ہے، اسی لئے انہوں نے جانوروں کو بھی غلام پر قیاس کرکے اس بات کا اثبات کیا ہے کہ جانوروں کے مبادلہ میں کمی بیشی جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 3358