كِتَاب الْجَنَائِزِ کتاب: جنازے کے احکام و مسائل |
سنن ابي داود
كِتَاب الْجَنَائِزِ کتاب: جنازے کے احکام و مسائل Funerals (Kitab Al-Janaiz) 6. باب الْمَشْىِ فِي الْعِيَادَةِ باب: عیادت کے لیے پیدل چل کر جانے کا بیان۔ Chapter: Going On Foot To Visit The Sick.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بغیر کسی خچر اور گھوڑے پر سوار ہوئے میری عیادت کو تشریف لاتے تھے ۱؎۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/المرضی 16 (5664)، سنن الترمذی/ المناقب 53 (3851)، (تحفة الأشراف: 3021)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الفرائض 2 (1616) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: بلکہ پا پیادہ تشریف لاتے تھے، کیونکہ اس میں زیادہ ثواب ہے۔ Narrated Jabir: The Prophet ﷺ would visit me (during my illness) riding neither a mule nor a pony. USC-MSA web (English) Reference: Book 20 , Number 3090 قال الشيخ الألباني: صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.