أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے منقول روایات حدیث نمبر 654
654- سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر اطاعت وفرمانبرداری کی بیعت کی تھی جب ہم نے بیعت کر لی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تلقین کرتے ہوئے ارشاد فرمایا۔ ”جہاں تک تمہاری استطاعت ہوئی (تم ان احکام پر عمل کرو گے)“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2955، 7144، 7202، 7203، 7205، 7272، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1839، 1867، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3601، 3603، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4548، 4549، 4552، 4557، 4561، 4565، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4198، 4199، 4217، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2626، 2940، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1593، 1707، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2864، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5385، 5417، 5418،16650، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 4654»
|