أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے منقول روایات حدیث نمبر 638
638-سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انصاری کو سنا جو اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں نصیحت کررہاتھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک حیاایمان کا حصہ ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 24، 6118، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 36، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3360، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 610، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 5048، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4795، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2615، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 58، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 4643 برقم: 5279 برقم: 6452، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5424»
|