أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے منقول روایات حدیث نمبر 634
قال ابن عمر: واخبرني زيد بن ثابت: «ان رسول الله صلي الله عليه وسلم، رخص في العرايا» 634-سالم اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کے پک کر تیار ہونے سے پہلے اسے فروخت کرنے سے منع کیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے عوض میں پھل کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے , نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرایا کے بارے میں اجازت دی ہے۔ تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1486، 2173، 2183، 2184، 2188، 2192، 2194، 2380، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1534، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2289، 2296، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4981، 4989، 4991، 5001، 5004 5005، 5009، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3931، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3362، 3367، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1300، 1300 م، 1302، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2597، 2600، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2214، 2268، 2269، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10675، 10676، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 4576»
|