أَحَادِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے منقول روایات حدیث نمبر 620
620-سالم بن عبداللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر ایہ ارشاد فرماتے ہوۓ سنا ہے: ”تم میں سے جو شخص جمعہ کے لیے آئے اسے غسل کر لینا چاہئے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 877، 894، 919، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 844، ومالك فى «الموطأ» برقم: 338، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1223، 1224، 1225، 1226، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1375، 1404، 1406، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 1683، والترمذي فى «جامعه» برقم: 492، 493، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1577، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1088، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1418، 1419، 1420، 1438، 5740، 5741، 5742، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 3116»
|