كِتَابُ كتاب 262. بَابُ الأعْرَابِيَّةِ جنگل میں سکونت اختیار کرنے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: کبیرہ گناہ سات ہیں: ان میں سے پہلا اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے، پھر قتل ناحق، پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا اور ہجرت کے بعد جنگل میں سکونت اختیار کرنا۔
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفًا وهو فى حكم المرفوع، وقد روي مرفوعًا نحوه: الصحيحة: 2244 - أخرجه مرفوعًا ابن أبى حاتم فى تفسيره: 931/3 و البزار فى مسنده: 241/15، من طريق أبى عوانه به مرفوع»
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوفًا وهو فى حكم المرفوع، وقد روي مرفوعًا نحوه
|