كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل طہر کے بعد مٹیالے یا زرد رنگ کا پانی آنا
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: ہم (حیض سے پاک ہونے کے بعد) سفید، مٹیالے اور زرد رنگت والے پانی کو کچھ نہیں سمجھتی تھی۔
تخریج الحدیث: «كتاب الحيض، باب الصفرة والكدرة فى غير ايام الحيض، رقم: 326. سنن ابوداود، كتاب الطهارة، باب المراة تري الكدرة والصفرة، رقم: 307. سنن نسائي، رقم: 368 سنن ابن ماجه، رقم: 647»
|