كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل ایام حیض میں حائضہ سے خدمت لینا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بالوں میں کنگھی کیا کرتی تھیں، جبکہ وہ حائضہ ہوتی تھیں۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحيض، باب غسل الحائض راس زوجها وترجله، رقم: 295. مسلم، كتاب الحيض، باب جواز غسل راس زوجها الخ، رقم: 297. سنن ابوداود، رقم: 2467. سنن ابن ماجه، رقم: 633»
|