كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل نماز کے لیے وضو کرنا مشروع ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم ضائع نہ کر دیتے تو میں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا تمہیں حکم دیتا۔“
تخریج الحدیث: «اسناده، ضعيف له شواهد صحيح. بخاري، كتاب الجمعة، باب السواك يوم الجمعة، رقم: 887. مسلم، كتاب الطهارة، باب السواك، رقم: 252. سنن ابوداود، رقم: 46»
|