كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل بکری کا گوشت کھانے پر دوبارہ وضو نہ کرنا
سیدنا ابن ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ نے اپنی پھوپھی سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کی دستی کا گوشت کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہ کیا۔
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الوضوء، باب من لم يتوضاء من لحم والسويق، رقم: 208. مسلم، كتاب الحيض، باب نسخ الوضو مما مست النار، رقم: 355. سنن ابوداود، رقم: 187. سنن ترمذي، رقم: 1836»
|