في الجامع الذي وضعه ابو عبد الله على حروف المعجم النبي محمد بن عبد الله الهاشمي صلى الله عليه وسلم , ابي بكر الصديق , عمر , عثمان , علي بن ابي طالب , إياس بن البكير , بلال بن رباح مولى ابي بكر الصديق , حمزة بن عبد المطلب الهاشمي , حاطب بن ابي بلتعة حليف لقريش , ابو حذيفة بن عتبة بن ربيعة القرشي , حارثة بن الربيع الانصاري قتل يوم بدر وهو حارثة بن سراقة كان في النظارة , خبيب بن عدي الانصاري , خنيس بن حذافة السهمي , رفاعة بن رافع الانصاري , رفاعة بن عبد المنذر ابو لبابة الانصاري , الزبير بن العوام القرشي , زيد بن سهل ابو طلحة الانصاري , ابو زيد الانصاري , سعد بن مالك الزهري , سعد بن خولة القرشي , سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل القرشي , سهل بن حنيف الانصاري , عبد الله بن عثمان , ابو بكر الصديق القرشي , ظهير بن رافع الانصاري , واخوه عبد الله بن مسعود الهذلي , عتبة بن مسعود الهذلي , عبد الرحمن بن عوف الزهري , عبيدة بن الحارث القرشي , عبادة بن الصامت الانصاري , عمر بن الخطاب العدوي , عثمان بن عفان القرشي , خلفه النبي صلى الله عليه وسلم على ابنته وضرب له بسهمه , علي بن ابي طالب الهاشمي , عمرو بن عوف حليف بني عامر بن لؤي , عقبة بن عمرو الانصاري , عامر بن ربيعة العنزي , عاصم بن ثابت الانصاري , عويم بن ساعدة الانصاري , عتبان بن مالك الانصاري , قدامة بن مظعون , قتادة بن النعمان الانصاري , معاذ بن عمرو بن الجموح , معوذ بن عفراء واخوه مالك بن ربيعة ابو اسيد الانصاري , مرارة بن الربيع الانصاري , معن بن عدي الانصاري , مسطح بن اثاثة بن عباد بن المطلب بن عبد مناف , مقداد بن عمرو الكندي حليف بني زهرة , هلال بن امية الانصاري رضي الله عنهم.فِي الْجَامِعِ الَّذِي وَضَعَهُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عَلَى حُرُوفِ الْمُعْجَمِ النَّبِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْهَاشِمِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أبي بكر الصديق , عمر , عثمان , علي بن أبي طالب , إِيَاسُ بْنُ الْبُكَيْرِ , بِلَالُ بْنُ رَبَاحٍ مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ الصديق , حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ الْهَاشِمِيُّ , حَاطِبُ بْنُ أَبِي بَلْتَعَةَ حَلِيفٌ لِقُرَيْشٍ , أَبُو حُذَيْفَةَ بْنُ عُتْبَةَ بْنِ رَبِيعَةَ الْقُرَشِيُّ , حَارِثَةُ بْنُ الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيُّ قُتِلَ يَوْمَ بَدْرٍ وَهُوَ حَارِثَةُ بْنُ سُرَاقَةَ كَانَ فِي النَّظَّارَةِ , خُبَيْبُ بْنُ عَدِيٍّ الْأَنْصَارِيُّ , خُنَيْسُ بْنُ حُذَافَةَ السَّهْمِيُّ , رِفَاعَةُ بْنُ رَافِعٍ الْأَنْصَارِيُّ , رِفاعَةُ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ أَبُو لُبَابَةَ الْأَنْصَارِيُّ , الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ الْقُرَشِيُّ , زَيْدُ بْنُ سَهْلٍ أَبُو طَلْحَةَ الْأَنْصَارِيُّ , أَبُو زَيْدٍ الْأَنْصَارِيُّ , سَعْدُ بْنُ مَالِكٍ الزُّهْرِيُّ , سَعْدُ بْنُ خَوْلَةَ الْقُرَشِيُّ , سَعِيدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ الْقُرَشِيُّ , سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ الْأَنْصَارِيُّ , عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ , أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ الْقُرَشِيُّ , ظُهَيْرُ بْنُ رَافِعٍ الْأَنْصَارِيُّ , وَأَخُوهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ الْهُذَلِيُّ , عُتْبَةُ بْنُ مَسْعُودٍ الْهُذَلِيُّ , عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ الزُّهْرِيُّ , عُبَيْدَةُ بْنُ الْحَارِثِ الْقُرَشِيُّ , عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ الْأَنْصَارِيُّ , عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ الْعَدَوِيُّ , عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ الْقُرَشِيُّ , خَلَّفَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ابْنَتِهِ وَضَرَبَ لَهُ بِسَهْمِهِ , عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ الْهَاشِمِيُّ , عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ حَلِيفُ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيٍّ , عُقْبَةُ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ , عَامِرُ بْنُ رَبِيعَةَ الْعَنَزِيُّ , عَاصِمُ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ , عُوَيْمُ بْنُ سَاعِدَةَ الْأَنْصَارِيُّ , عِتْبَانُ بْنُ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيُّ , قُدَامَةُ بْنُ مَظْعُونٍ , قَتَادَةُ بْنُ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيُّ , مُعَاذُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ , مُعَوِّذُ بْنُ عَفْرَاءَ وَأَخُوهُ مَالِكُ بْنُ رَبِيعَةَ أَبُو أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيُّ , مُرَارَةُ بْنُ الرَّبِيعِ الْأَنْصَارِيُّ , مَعْنُ بْنُ عَدِيٍّ الْأَنْصَارِيُّ , مِسْطَحُ بْنُ أُثَاثَةَ بْنِ عَبَّادِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ , مِقْدَادُ بْنُ عَمْرٍو الْكِنْدِيُّ حَلِيفُ بَنِي زُهْرَةَ , هِلَالُ بْنُ أُمَيَّةَ الْأَنْصَارِيُّ رضي الله عنهم.
اور جنہیں ابوعبداللہ (امام بخاری رحمہ اللہ) اپنی اس جامع کتاب میں ذکر کرتے ہیں جس کو انہوں نے مرتب کیا ہے (یعنی یہی صحیح بخاری)۔ (1) النبی محمد بن عبداللہ الہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم (2) ایاس بن بکیر رضی اللہ عنہ (3) ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے غلام بلال بن رباح رضی اللہ عنہ (4) حمزہ بن عبدالمطلب الہاشمی رضی اللہ عنہ (5) قریش کے حلیف حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ (6) ابوحذیفہ بن عتبی بن ربیعہ القرشی رضی اللہ عنہ (7) حارثہ بن ربیع انصاری رضی اللہ عنہ، انہوں نے بدر کی جنگ میں شہادت پائی تھی۔ ان کو حارثہ بن سراقہ بھی کہتے ہیں۔ یہ جنگ بدر کے میدان میں صرف تماشائی کی حیثیت سے آئے تھے (کم عمری کی وجہ سے، لیکن بدر کے میدان میں ہی ان کو ایک تیر کفار کی طرف سے آ کر لگا اور اسی سے انہوں نے شہادت پائی)(8) خبیب بن عدی انصاری رضی اللہ عنہ (9) خنیس بن حذافہ السہمی رضی اللہ عنہ (10) رفاعہ بن رافع انصاری رضی اللہ عنہ (11) رفاعہ بن عبدالمنذر ابولبابہ انصاری رضی اللہ عنہ (12) زبیر بن العوام القرشی رضی اللہ عنہ (13) زید بن سہل ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ (14) ابوزید انصاری رضی اللہ عنہ (15) سعد بن مالک زہری رضی اللہ عنہ (16) سعد بن خولہ القرشی رضی اللہ عنہ (17) سعید بن زید بن عمرو بن نفیل القرشی رضی اللہ عنہ (18) سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ (19) ظہیر بن رافع انصاری رضی اللہ عنہ (20) اور ان کے بھائی عبداللہ بن عثمان رضی اللہ عنہ (21) ابوبکر صدیق القرشی رضی اللہ عنہ (22) عبداللہ بن مسعود الہذلی رضی اللہ عنہ (23) عتبہ بن مسعود الہذلی رضی اللہ عنہ (24) عبدالرحمٰن بن عوف الزہری رضی اللہ عنہ (25) عبیدہ بن حارث القرشی رضی اللہ عنہ (26) عبادہ بن صامت انصاری رضی اللہ عنہ (27) عمر بن خطاب العدوی رضی اللہ عنہ (28) عثمان بن عفان القرشی رضی اللہ عنہ ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی (جو ان کے گھر میں تھیں) کی تیمارداری کے لیے مدینہ منورہ ہی میں چھوڑا تھا لیکن بدر کی غنیمت میں آپ کا بھی حصہ لگایا تھا۔ (29) علی بن ابی طالب الہاشمی رضی اللہ عنہ (30) بنی عامر بن لوئی کے حلیف عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ (31) عقبہ بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ (32) عامر بن ربیعہ القرشی رضی اللہ عنہ (33) عاصم بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ (34) عویم بن ساعدہ انصاری رضی اللہ عنہ (35) عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ (36) قدامہ بن مظعون رضی اللہ عنہ (37) قتادہ بن نعمان انصاری رضی اللہ عنہ (38) معاذ بن عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ (39) معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہ (40) اور ان کے بھائی معاذ رضی اللہ عنہ (41) مالک بن ربیعہ ابواسید انصاری رضی اللہ عنہ (42) مرارہ بن ربیع انصاری رضی اللہ عنہ (43) معن بن عدی انصاری رضی اللہ عنہ (44) مسطح بن اثاثہ بن عباد بن عبدالمطلب بن عبد مناف رضی اللہ عنہ (45) مقداد بن عمرو الکندی رضی اللہ عنہ، بنی زہرہ کے حلیف (46) اور ہلال بن ابی امیہ انصاری رضی اللہ عنہ۔