السيرة النبوية وفيها الشمائل سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار रसूल अल्लाह ﷺ का चरित्र, आदतें और व्यवहार آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہرہ دار نہیں تھا “ रसूल अल्लाह ﷺ का कोई पहरेदार नहीं था ”
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہرہ دیا جاتا تھا، حتیٰ کہ یہ آیت نازل ہوئی: ”اللہ تعالیٰ ٰ تم کو لوگوں سے بچائے گا“، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر خیمے سے نکالا اور صحابہ سے فرمایا: ”لوگو! چلے جاؤ اللہ تعالیٰ نے مجھے محفوظ کر دیا ہے۔“
|