السيرة النبوية وفيها الشمائل سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار रसूल अल्लाह ﷺ का चरित्र, आदतें और व्यवहार آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو راہ خدا میں بہت ستایا گیا “ रसूल अल्लाह ﷺ को अल्लाह के रस्ते में बहुत सताया गया ”
ابن بریدہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے راستے میں جو مجھے ستایا گیا، اتنا کسی کو نہیں ستایا گیا۔ ”
|