السيرة النبوية وفيها الشمائل سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار रसूल अल्लाह ﷺ का चरित्र, आदतें और व्यवहार آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چلنے کا انداز “ रसूल अल्लाह ﷺ के चलने का ढंग ”
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو ایسے محسوس ہوتا کہ آپ ٹیک لگا رہے ہیں۔
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو چال چلتے تھے، اس سے پتہ چلتا تھا کہ آپ عاجز یا سست نہیں ہیں۔
|