السيرة النبوية وفيها الشمائل سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار रसूल अल्लाह ﷺ का चरित्र, आदतें और व्यवहार کھانے کے بعد کی دعا “ खाने के बाद की दुआ ”
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھاتے یا (کوئی مشروب) پیتے تو فرماتے: ”تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیں جس نے کھلایا اور پلایا، کھانے کو خوشگوار بنایا اور اس کے نکلنے کی جگہ بنائی۔“
|