السيرة النبوية وفيها الشمائل سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار रसूल अल्लाह ﷺ का चरित्र, आदतें और व्यवहार مہر نبوت “ नबवत की मुहर ”
ابونضرہ عوفی کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر (نبوت) کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے کہا: مہر نبوت آپ کی پشت مبارک میں ابھرے ہوئے گوشت کا ایک ٹکڑا تھا۔
|