السيرة النبوية وفيها الشمائل سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار रसूल अल्लाह ﷺ का चरित्र, आदतें और व्यवहार آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹھنے کا انداز “ रसूल अल्लाह ﷺ के बैठने का ढंग ”
سیدنا ابوامامہ حارثی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکڑوں بیٹھک بیٹھتے تھے۔
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گوٹھ مار کر بیٹھتے تھے۔
|