السيرة النبوية وفيها الشمائل سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار रसूल अल्लाह ﷺ का चरित्र, आदतें और व्यवहार آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کے الفاظ “ रसूल अल्लाह ﷺ क़सम उठाते समय क्या कहते थे ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیادہ تر یہ قسم ہوتی تھی: «لا ومصرف القلوب» ۔ ”نہیں، اور دلوں کو پھیرنے والے کی قسم۔“
|