Note: Copy Text and Paste to word file

سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چلنے کا انداز
حدیث نمبر: 4044
-" كان إذا مشى كأنه يتوكأ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو ایسے محسوس ہوتا کہ آپ ٹیک لگا رہے ہیں۔