البيوع والكسب والزهد خرید و فروخت، کمائی اور زہد کا بیان ख़रीदना, बेचना, कमाई और परहेज़गारी غریبوں کی وجہ سے رزق ملنا “ ग़रीबों के कारण रिज़्क़ मिलना ”
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں دو بھائی تھے، ان میں سے ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتا جاتا رہتا تھا اور ایک روایت میں ہے: ایک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی گفتگو اور مجلس میں حاضر رہتا، جبکہ دوسرا کمائی کرنے میں (مصروف رہتا تھا)۔ کمائی کرنے والے نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کی شکایت کی اور کہا: اے اللہ کے رسول: یہ میرا بھائی میرے (کام کاج میں میری)کوئی معاونت و مدد نہیں کرتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شاید تجھے اسی کی وجہ سے سے رزق دیا جا رہا ہو۔“
|