کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل खाने और पीने के नियम دو آدمیوں کا کھانا تین کو کفایت کرتا ہے “ दो आदमियों का खाना तीन के लिए काफ़ी होता है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے کئے کافی ہوتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «368- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 928/2، ح 1790، ك 49 ب 10 ح 20) التمهيد 25/19، الاستذكار: 1723، و أخرجه البخاري (5392) و مسلم (2058/178) من حديث مالك به.»
|