کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل खाने और पीने के नियम کھانا وغیرہ دائیں ہاتھ سے کھانا چاہئے “ दाएं हाथ से खाना पीना चाहिए ”
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور (پئیے تو) اپنے دائیں ہاتھ سے پئیے کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «62- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 922/2، 923 ح 1777، ك 49 ب 4 ح 6) التمهيد 109/11، الاستذكار: 1709، و أخرجه مسلم (2020) من حديث مالك به.»
|