کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل खाने और पीने के नियम گورخر حلال جانور ہے “ जंगली गधा हलाल है ”
اور اسی سند کے ساتھ عطاء بن یسار سے روایت ہے، انہوں نے سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے وحشی گدھے (گورخر) کے بارے میں ابوالنضر جیسی حدیث بیان کی سوائے اس کے کہ زید بن اسلم کی (روایت کردہ) حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس اس کے گوشت میں سے کوئی چیز ہے؟“
تخریج الحدیث: «173- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 351/1 ح 796، ك 20 ب 24 ح 78) التمهيد 126/4، الاستذكار:745، و أخرجه البخاري (5491) ومسلم (1196/58) من حديث مالك به.»
|