کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل खाने और पीने के नियम کھجور اور انگور کی بنی ہوئی نبیذ “ खजूर और अंगूर की बनी हुई नबीज़ ”
سیدنا ابوقتادہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور اور انگور ملا کر نبیذ پینے سے منع فرمایا ہے اور گدر اور تازہ کھجور (رطب) ملا کر نبیذ پینے سے منع فرمایا ہے۔
تخریج الحدیث: «526- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 844/2 ح 1639، ك 42 ب 3 ح 8) التمهيد 205/24، الاستذكار: 1567، و أخرجه النسائي فى الكبريٰ (تحفة الاشراف: 12119) من حديث مالك به وللحديث شواهد منها حديث البخاري (5601) ومسلم (1986) وبه صح الحديث.»
|