کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل खाने और पीने के नियम شراب پینے والے کے لئے آخرت میں محرومی ہے “ शराब पीने वाले का आख़िरत में नुक़सान ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دنیا میں شراب پیئے، پھر اس سے توبہ نہ کرے تو آخرت میں اس سے (یعنی پاکیزہ شراب سے) محروم رہے گا۔“
تخریج الحدیث: «247- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 846/2 ح 1642، ك 42 ب 4 ح 11) التمهيد 5/15، الاستذكار:1570 و أخرجه البخاري (5575) ومسلم (2003/76) من حديث مالك به.»
|