کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل खाने और पीने के नियम سونے چاندی کے برتنوں میں کھانا پینا منع ہے “ सोने चांदी के बरतनों में खाना पीना मना है ”
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص چاندی کے برتنوں میں پیتا ہے تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ (غٹ غٹ) بھرتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «262- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 924/2، 925 ح 1782، ك 49 ب 7 ح 11) التمهيد 101/16، الاستذكار:1714، وأخرجه البخاري (5634) و مسلم (1065) من حديث مالك به.»
|