كتاب تحريم الدم کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل 25. بَابُ: مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَظْلَمَتِهِ باب: جو شخص ظلم سے بچنے کے لیے لڑے۔
ابو جعفر الباقر کہتے ہیں کہ میں سوید بن مقرن کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ظلم سے بچنے میں مارا جائے وہ شہید ہے“۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 4812) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|