كتاب تحريم الدم کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل 23. بَابُ: مَنْ قَاتَلَ دُونَ أَهْلِهِ باب: جو اپنے گھر والوں کی حفاظت کی خاطر لڑے۔
سعید بن زید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اپنے مال کی حفاظت کے لیے لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید ہے، جو اپنے خون کی حفاظت کے لیے لڑے (اور مارا جائے) تو وہ شہید ہے اور جو اپنے گھر والوں کی حفاظت کی خاطر لڑے (اور مارا جائے) تو وہ شہید ہے“۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 4095 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|