كتاب المساجد کتاب: مساجد کے فضائل و مسائل 44. بَابُ: الصَّلاَةِ عَلَى الْخُمْرَةِ باب: کھجور کی چٹائی پہ نماز پڑھنے کا بیان۔
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کی چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحیض 30 (333)، الصلاة 19 (379)، 21 (381)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/إقامة 63 (1028)، (تحفة الأشراف: 18062)، مسند احمد 6/330، 335، 336، سنن الدارمی/الصلاة 101 (1413) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|