كتاب المساجد کتاب: مساجد کے فضائل و مسائل 39. بَابُ: صَلاَةِ الَّذِي يَمُرُّ عَلَى الْمَسْجِدِ باب: مسجد سے گزرنے پر نماز پڑھنے کا بیان۔
ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں بازار جاتے تو مسجد سے گزرتے، تو اس میں نماز پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 12048) (ضعیف) (سند میں ’’مروان‘‘ ضعیف ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|