كتاب المساجد کتاب: مساجد کے فضائل و مسائل 34. بَابُ: بِأَىِّ الرِّجْلَيْنِ يَدْلُكُ بُصَاقَهُ باب: کس پاؤں سے اپنا تھوک رگڑے؟
شخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے کھکھار کر تھوکا، پھر اسے اپنے بائیں پیر سے رگڑ دیا۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/المساجد 13 (554)، سنن ابی داود/الصلاة 22 (482، 483)، مسند احمد 4/25، 26، (تحفة الأشراف: 5348) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|