كتاب الغسل والتيمم کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل 17. بَابُ: التَّيَمُّنِ فِي الطُّهُورِ باب: طہارت میں داہنے سے شروع کرنے کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طہارت میں، جوتا پہننے میں، اور کنگھا کرنے میں جہاں تک ہو سکتا تھا داہنے کو پسند فرماتے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم:112 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|