كتاب الغسل والتيمم کتاب: غسل اور تیمم کے احکام و مسائل 24. بَابُ: تَرْكِ الْوُضُوءِ بَعْدَ الْغُسْلِ باب: غسل کرنے کے بعد وضو نہ کرنے کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غسل کے بعد وضو نہیں کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «انظر حدیث رقم: 253 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|