كِتَابُ الْأَضَاحِي کتاب: قربانی کے احکام و مسائل 14. بَابُ: جُلُودِ الأَضَاحِيِّ باب: قربانی کی کھالوں کا حکم۔
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے اونٹ کے سبھی اجزاء، اس کے گوشت، اس کی کھالوں اور جھولوں سمیت سبھی کچھ مساکین کے درمیان تقسیم کرنے کا حکم دیا۔
تخریج الحدیث: «أنظر حدیث رقم: (3099) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|