كِتَاب الْأَطْعِمَةِ کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل 29. باب فِي أَكْلِ لَحْمِ الْحُبَارَى باب: سرخاب کا گوشت کھانے کا بیان۔
سفینہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (پانی کی چڑیا) سرخاب کا گوشت کھایا۔
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الأطعمة 26 (1828)، (تحفة الأشراف: 4482) (ضعیف)» (اس کے راوی بریہ مجہول الحال ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|